Saturday, July 4, 2026, 10:27 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس…
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے بہت سارے علاقوں میں انٹرنیٹ کے لیے کھمبے لگے ہوئے ہیں، یہ کس کے فنڈ سے لگے ہیں؟ کیوں لگے ہیں؟ جہاں آبادی نام کی چیز نہیں، وہاں پر بھی انٹرنیٹ ٹاورز لگے ہوئے ہیں، اس کے پیچھے…
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی کا بڑا دعویٰ:…
اسلام آباد: جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کی تقرری نواز شریف کے اثر و رسوخ اور رابطوں کا نتیجہ ہے۔
سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق محمود خان اچکزئی نے نواز شریف…
بھارتی کوسٹ گارڈ کی کارروائی، 9 پاکستانی ماہی گیر…
کراچی: بحیرۂ عرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو قبضے میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔
انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ہے۔ کشتی سے…
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا باقاعدہ…
ثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سمیت…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکینِ پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے 32 اراکین کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 50 جبکہ سندھ اسمبلی کے 33 اراکین کی…
ایاز صادق کی جعلی آواز سے پیسے بٹورنے کی کوشش کا…
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بنا کر کسی نے پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر نے بتایا کہ "میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، جب اس شخص نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں نے…
عمران خان کو ان کی مرضی کا کھانا دیا جاتا ہے، صحت…
اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں ان کی مرضی کے مطابق کھانا فراہم کیا جاتا ہے اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جیل میں…
ریڈیو پاکستان کو الوداع، عشرت فاطمہ بطور مینٹور پی…
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ ممتاز نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) سے وابستہ ہوں گی۔
یہ اعلان وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے…
پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ…
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا…
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ…
اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کی تابع ہوجائے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف…
