Wednesday, April 15, 2026, 6:13 AM
براؤزنگ زمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی…
واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ تبدیلی کی جا رہی ہے جو کئی برس بعد پہلی بار چیٹ ونڈوز میں کی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے چیٹ ببلز کی آزمائش واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے…
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ…
اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کے لیے اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، وزیراطلاعات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کے ہمراہ فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا…
آسمان پر بلڈ مون کا خوبصورت منظر، رواں سال کا…
کراچی:رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن شروع ہوگیا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کیا جا سکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر نہایت دلکش ہوگا اور آسمان پر چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لے گا، جسے عام طور پر “بلڈ…
بچوں تک سوشل میڈیا کی رسائی کا خاتمہ ،مختلف ممالک…
سڈنی : چند ماہ کے دوران متعدد ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہاں بچوں اور نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی کو ختم یا محدود کیا جائے گا۔
آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے 2025 کے آخر میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال…
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا
اسلام آباد:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا۔اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی رِنگ یا چھلا ہو۔
مگر اس رنگ آف فائر کا…
مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے مصنوعی بارش کے ذریعے پانی کی قلت دور کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حکام کے مطابق اس منصوبے کے تحت کلاؤڈ سیڈنگ سے قبل ماحول دوست تحقیق کی جائے گی…
میٹا نے تھریڈز پر اشتہارات شروع کرنے کا اعلان…
اسلام آباد:فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی مائیکروبلاگنگ سروس تھریڈز پر عالمی سطح پر اشتہارات دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
میٹا کے مطابق آئندہ ہفتے سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے تھریڈز پر اشتہارات متعارف کرائے جائیں…
یو ایس ایف اور جاز کے درمیان براڈ بینڈ منصوبوں کے…
اسلام آباد:ملک کے پسماندہ اور کم سہولت یافتہ علاقوں میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے فروغ کے لیے وزارتِ آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) اور ٹیلی کام کمپنی جاز کے درمیان براڈ بینڈ سروسز کے متعدد منصوبوں پر معاہدے طے پا گئے۔
معاہدوں…
دنیا کا تیز ترین کوڑے دان: 66 میل فی گھنٹہ کی…
دنیا کا تیز ترین کوڑے دان: 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر گنیز ریکارڈ قائم کر دیا
لندن: برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے دنیا کا تیز ترین موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ پہیوں والا کوڑے دان 66 میل فی…
5 دہائیوں بعد انسان چاند کے مدار میں واپسی کے لیے…
واشنگٹن:امریکی خلائی ادارہ ناسا 5 دہائیوں بعد انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 کے ذریعے چاند کے مدار میں انسانی واپسی کے لیے تیار ہے۔ یہ مشن فروری 2026 میں روانہ کیا جائے گا اور اس کے لیے ناسا نے حتمی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
اسپیس لانچ اور…
