براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

Sports

بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز: پاکستان ٹیم منیجمنٹ میں بڑی…

ڈھاکہ :پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے آئندہ دورہ بنگلا دیش کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس میں سابق کرکٹرز کو اہم ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کوچ اور سابق بیٹر اسد شفیق کو…

پاکستان آئی ٹی ایف ایشیا انڈر-12 ٹینس ٹورنامنٹ کے…

کراچی:پاکستان نے آئی ٹی ایف ایشیا انڈر-12 ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں اب اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دے کر فیصلہ کن مرحلے میں جگہ بنائی۔ پاکستان کی جانب سے محمد…

پاکستانی ہونے پرفخر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےامن…

کراچی :قومی ٹیم کے فاسٹ بولر  اور  ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا  امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان کے کردار پر بیان سامنے آگیا۔ ایکس پر جاری بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ  عالمی امن کے لیے پاکستان کا مثبت کردار قابل…

عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر…

اسلام آباد: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ عاصم خان نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشین کوالیفائر ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا اور عالمی چیمپئن شپ…

پیٹرول مہنگا، عوام پر بوجھ ناقابلِ برداشت، دفاع…

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے پہلے ہی پسی ہوئی عوام کی کمر ٹوٹ جائے گی اور اس کا دفاع ممکن نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

فیفا ورلڈ رینکنگ: فرانس 2018 کے بعد پہلی بار ٹاپ…

پیرس:فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔فرانس نے 2018 کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ تازہ رینکنگ میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر…

پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری،…

لاہور:  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت  حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے  میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ: 466 رنز کے ساتھ…

لاہور: قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں رنز کا طوفان دیکھنے کو ملا اور ویمنز ڈومیسٹک کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا۔ لاہور میں کنکررز اور چیلنجرز کے درمیان میچ میں مجموعی طور پر 466 رنز بنے۔ کنکررز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں…

پی ایس ایل: بال ٹیمپرنگ پر فخر زمان 2 میچز کیلئے…

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر فخر زمان کو دو میچز کیلئے معطل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فخر زمان کو کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے، جس کے تحت ان پر بال…

ثمین رانا: شاہین نے کسی کی اتھارٹی چیلنج نہیں کی،…

لاہور: لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر ثمین رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر مبینہ سکیورٹی پروٹوکول توڑنے کے الزامات غلط رپورٹ ہوئے ہیں اور شاہین نے کسی کی اتھارٹی کو چیلنج نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثمین رانا نے…