براؤزنگ زمرہ

کرائم / کورٹ

Crime

گردے فروخت کرنیوالے گینگ کے ہاتھوں شہری کا اغوا…

راولپنڈی:گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اور غیر ملکیوں کو فروخت کرنے والے گینگ کے ہاتھوں شہری کے اغوا کا مقدمہ  درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں دفعہ 109 سمیت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ ایکٹ کی دفعات بھی شامل  کی گئی ہیں۔ یہ دفعات پنجاب ہیومن…

کراچی: سپاری کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام،شوٹر گرفتار

کراچی:شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے ایک خطرناک سپاری کلنگ کی واردات ناکام بنا دی اور میڈیکل اسٹور کے ملازم یونس سمیت شوٹر عثمان منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ملزم یونس…

شکارپور:پولیس کاڈاکوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ،…

کراچی:پولیس نے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی تحصیل لکھی غلام شاہ کے علاقے گوٹھ سلطان کمالانی…

اسلام آباد : ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں…

اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں نے  میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف ایٹ میں ان کے گھر کے باہر روکا اور شناختی کارڈ چیک کروانے کا کہا۔ پولیس نے…

راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3…

راولپنڈی:قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہورہا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے…

راولپنڈی:سردار تنویر الیاس پر ہوٹل پر قبضے کا…

راولپنڈی: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں کے ہوٹل پر زبردستی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے راجہ شہزاد سلطان کی مدعیت میں سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔…

راولپنڈی: مبینہ جعلی پولیس مقابلہ عدالت کا بڑا…

راولپنڈی: عدالت نے مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے کیس میں اہم حکم دیتے ہوئے سی سی ٹی افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ کسی شہری کو گھر سے…

قائداعظم یونیورسٹی :گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا…

اسلام آباد : قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں سکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں رات گئے ہاسٹل میں داخل ہونے والے ایک نوجوان کو پکڑ لیا گیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بعد طالبات میں شدید…

کراچی : واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: شہر کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک 5 سالہ معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی، جو حادثے کے وقت اپنے محلے کی گلی میں کھیل رہا تھا۔ پولیس نے موقعِ…

لاہور:یونیورسٹی میں خودکشی کا دوسرا واقعہ

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر واقع ایک نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک طالبہ نے یونیورسٹی کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی۔ واقعے کے بعد تعلیمی ادارے میں خوف و ہراس پھیل…