Thursday, May 14, 2026, 5:53 AM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
امریکا ایران کشیدگی: اقوام متحدہ نے پاکستان کے…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال سمیت پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں اور…
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا…
لندن :اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو وضاحتی خط لکھ دیا۔
قمر رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کی فراہمی کے حوالے سے غلط فہمیاں…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا…
لاہور:وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ترکیہ سے وطن واپس روانہ ہوئے تھے، جہاں انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ اور پاکستان کی اعلیٰ شخصیات نے انہیں الوداع…
امریکہ ایران مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، چند نکات…
انطالیہ:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اب صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی رہ گیا ہے۔
انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
بھارتی میڈیا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک…
نئی دہلی :بھارتی میڈیا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارت کاری کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارتی اخبار کے مطابق مئی 2025کی جنگ کے بعد سے اب تک دونوں ممالک کے ماہرین، سیاست دانوں اور سابق سفارت کاروں نے کم از کم 4 بیک چینل ملاقاتیں کی…
مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، امریکہ قابلِ…
اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں، کیونکہ ایران پاکستان پر اعتماد کرتا ہے، امریکا پر نہیں۔
اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
یو این سیکرٹری جنرل کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، اسلام…
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور اسلام آباد میں منعقد ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کے انعقاد پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
ٹیلی فونک رابطے کے…
پاکستان کے وزیر خارجہ کی بحرین اور ناروے کے وزرا…
اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی اور ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارٹ ایڈے سے الگ الگ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
بحرین کے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں دونوں…
پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں…
اسلام آباد: ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور…
سینیٹر اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کی…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا اور…
