تازہ ترین

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات، داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری  سے فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے ملاقات کی، اس دوران  صدر مملکت  اور  فیلڈ مارشل کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال  پرگفتگو ہوئی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیےکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی صدر مملکت سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، ملاقات میں فیلڈ مارشل نے صدرمملکت کو ملک کی مجموعی داخلی…

آج کا اخبار