براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

امریکہ کا ایران کیساتھ  20 ارب ڈالر کے بدلے…

واشنگٹن :امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 3 صفحات پر مشتمل ایک منصوبے پر مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ منصوبے میں ایک اہم تجویز یہ ہے کہ امریکا ایران کے منجمد 20 ارب ڈالر جاری کرے گا جس کے…

امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا…

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا۔ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ  آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا…

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے تحت فریقین نے عارضی طور پر لڑائی روکنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے وزیراعظم اور لبنانی صدر نے جنگ بندی کے معاہدے…

آبنائے ہرمز کبھی بند نہیں ہوگی، چین ایران کو اسلحہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ  نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کبھی بند نہیں ہوگی اور اس حوالے سے چین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں بیان دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے چین کے صدر کو خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ وہ ایران کو…

چینی سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کی نگرانی، ایران…

لندن : برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں اور حساس تنصیبات کی نگرانی کی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 کے اواخر میں ایرانی پاسداران انقلاب کی…

ایران کا آبنائے ہرمز سےگزرنے والے تیل پر فی بیرل 1…

لندن :ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان  کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز  یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے  آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول…

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی…

تہران :ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اگر اسرائیل لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ خبررساں ادارے نے ذرائع کا  حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس امکان پر غور کر رہا ہے کہ اگر صہیونی رجیم…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے،…

بیروت :اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر اب تک کے شدید ترین فضائی حملے کیے ہیں ۔لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ملک بھر میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 254 ہو گئی ہے جبکہ 1165 افراد زخمی…