براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال…

اسلام آباد: شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے…

پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں، طلال…

فیصل آباد:وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں ترقیاتی کاموں میں آگے ہے۔انہوں نے بتایا کہ صوبے…

وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر…

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں انتظامی نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئے صوبے بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ صوبے بنانے کے بعد اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنا بھی لازم ہے۔ کراچی  میں خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال…

فیصلوں کا حتمی اختیار نواز شریف کے پاس، وزیر قانون…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پارٹی کے اندر مشاورت کے عمل کے باوجود فیصلوں کا حتمی اختیار سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاس ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینیئر سیاستدان ہیں اور نواز…

پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف بات…

لاہور:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ان کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ…

جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی، باقی صوبے بھی…

اسلام آباد: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ نے ترقی اور کارکردگی میں مثال قائم کی ہے، دیگر صوبوں کو بھی اسی طرح اقدامات کرنے چاہئیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے…

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے مرکزی…

کراچی: کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے مرکزی ملزم عمران اور اس کے ساتھی وقاص خان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی کے مطابق گرفتار ملزمان 2020 سے 2025 تک درجنوں…

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، اندھے قتل کا ملزم 48…

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے ایک اندھے قتل میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سال 2026 میں بھی پولیس کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور شیخ…

گوادر: کراچی سے جیونی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا…

گوادر: گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر ایک مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوچ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں…

پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں:…

ماسکو :پاکستان میں روس کے سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری کردی۔ پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی نے روسی صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر روسی سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر کی گئی…