Saturday, July 4, 2026, 11:38 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو کامیاب…
پشاور:خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو علیحدہ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ خوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…
امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ امیگرنٹ ویزا کی معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے…
این ڈی ایم اے کا شدید سردی کی لہر کا الرٹ،…
اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چند…
وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد،…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے سلسلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے…
نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ میں جدید اسٹیٹ لاؤنج…
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے اسٹیٹ لاؤنج کا باضابطہ افتتاح کردیا۔
افتتاح کے بعد معزز…
متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی…
اسلام آباد:مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی اور دونوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا، جبکہ جرح کا حق بھی ختم کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسٹروک مینجمنٹ پروگرام فالج کے…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فالج کے مریضوں کو بروقت اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں مریض فالج کے جان لیوا حملوں کے بعد صحت یاب ہو…
ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،…
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی درابن روڈ پر دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پرحملہ کیا جس پر پولیس نے بھرپور جواب دیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے…
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، ولیمے کا کارڈ…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک مرتبہ پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی…
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے سی ڈی اے، پاکستان…
