Thursday, May 14, 2026, 5:55 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل…
اسلام آباد:پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سال 2025 کے مخدوش انسانی حقوق پر…
پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو…
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔
لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں…
پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہےکہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جب کہ بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر…
آزادکشمیر: درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے…
مظفرآباد: آزادکشمیر میں درجہ حرارت میں اضافےکے باعث برف تیزی سے پگھل رہی ہے جس کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے کے باعث…
15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی…
اسلام آباد:سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔
ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3…
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی…
کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں دن کے وقت مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے…
درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان…
راولپنڈی :شمالی وزیر ستان کے علاقے درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان کے مطابق درپہ خیل کے علاقے شاہزادہ کوٹ میں مقامی قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان…
ایران امریکہ کشیدگی کے بعدگوادربندرگاہ پر سرگرمیوں…
گواردر :چئیرمین گوادرپورٹ نورالحق کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعدگوادربندرگاہ پر سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
نورالحق کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باوجود جہازوں کی محدود آمد ورفت جاری ہے، گزشتہ مالی سال میں 3…
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل…
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے، پاکستان کی دھرتی کو آج غریب کے لیے تنگ کردیا گیا۔
لاہور میں یوم مزدور پر حقوق خلق پارٹی نے پریس کلب کے…
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، مہم…
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان…
