براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

ایران امریکہ سے مذاکرات دوبارہ شروع کرے اور آبنائے…

 فرینکفرٹ :جرمن چانسلر  فیڈرک مرز نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایران پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کی جائے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران…

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، 6 بھارتی…

راولپنڈی:پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن  کرتے ہوئے  انسانی ہمدردی کی بنیادپر ایم وی گوتم پر موجود6  بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہم کی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق عمان سے بھارت جانے والے ایم وی گوتم میں…

پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، معمولی…

کراچی  : امریکا میں قائم بین الاقوامی سلامتی سے متعلق تھنک ٹینک اسٹمسن کی سینئر محقق اور جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈائریکٹر الزبتھ تھرلکلڈ  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور تباہ کن جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ الزبتھ تھرلکلڈ نے امریکی…

فلپائن نے چینی جہازوں کو ہٹانے کیلئے بحری جہاز کی…

منیلا :جنوبی بحیرہ چین میں کشیدگی کے باعث فلپائن نے چینی جہازوں کے خلاف اقدام اٹھایا ہے۔فلپائن نے اپنی سمندری حدود میں موجود چینی تحقیقی جہازوں کو ہٹانے کے لیے طیارے اور بحری جہاز تعینات کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق چین کے…

چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی…

بیجنگ:چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز…

امریکہ: مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران،…

واشنگٹن :امریکا میں2026 کے مڈٹرم انتخابات سے قبل سیاسی اور آئینی سطح پر کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انتخابی نظام کے مستقبل پر دور رس اثرات رکھنے والا اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی سپریم کورٹ میں…

ایران نے امریکہ کے ساتھ دوبارہ  مذاکرات کیلئے…

نیویارک :امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے اپنی شرائط نرم کردی ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے…

چین کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور، آبنائے ہرمز…

نیویارک :اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے ایران امریکا جنگ بندی  برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فو کونگ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اس کی بندش سے عالمی تجارت اور…

امریکہ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا اعلان

واشنگٹن :امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا جرمنی سے اپنے 5 ہزار فوجیوں کو واپس بلائے گا، پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق فوجیوں کا انخلا آئندہ 6 سے 12 ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر  اور جرمن…

امریکی سفارتخانےکی برطانیہ میں مقیم اپنےشہریوں کو…

لندن : امریکی سفارت خانے نے برطانیہ میں مقیم امریکیوں کو عوامی مقامات پر جانے میں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی حکام نے بتایا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح بڑھ گئی ہے، برطانوی حکام نے یہ فیصلہ شمالی لندن میں…