Thursday, May 14, 2026, 3:06 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان…
راولپنڈی :شمالی وزیر ستان کے علاقے درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان کے مطابق درپہ خیل کے علاقے شاہزادہ کوٹ میں مقامی قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان…
چین کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور، آبنائے ہرمز…
نیویارک :اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے ایران امریکا جنگ بندی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فو کونگ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اس کی بندش سے عالمی تجارت اور…
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد کے معاملے پر…
اسلام آباد:وزیراعظم آفس کے مطابق کمیٹی کے سربراہ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے، طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اورکامرس سیکرٹری کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ اس معاملے میں کوئی بھی متاثرہ شخص اپنی معروضات کمیٹی کو پیش…
ایل این جی آنے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم…
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہمیں ایل این جی گیس موصول ہو چکی جس کے بعد اب بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کچھ روز سے عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا کرنا پڑ…
افغانستان کی دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے توجہ…
کابل :ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کردی۔
اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام…
افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر…
راولپنڈی : افغان طالبان رجیم نے جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شہری آبادی پر حملہ کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اپریل کو افغان طالبان نے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں شہری آبادی پرگولہ باری کی۔
افغان طالبان کی جانب سے فائر…
اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، علاقائی پیشرفت…
اسلام آباد:سعودی عرب کے سفیر برائے پاکستان نواف بن سعید احمد المالکی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں خطے کی حالیہ صورتحال اور اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب وزیراعظم…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان مرکزی ملزم قرار،سماعت…
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے۔عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔…
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، صرف 34 فیصد…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی ہے۔ رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 15 سے 20 اپریل تک ہونے والے پچھلے سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔
یہ سروے ٹرمپ…
پیپلز پارٹی کا دباؤ، 2 ججز کا تبادلہ فی الحال روک…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کے مجوزہ تبادلے کے معاملے میں دلچسپی رکھنے والے حلقوں کو منگل کے دن اس وقت جزوی دھچکا لگا جب پیپلز پارٹی کے دباؤ کی وجہ سے دو ججوں کا ٹرانسفر فی الحال نہیں کیا گیا۔
ذرائع نے دی نیوز کو بتایا…
