Thursday, May 14, 2026, 3:05 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
Entertainment
کم عمر میں شادی کا فیصلہ کرلیں تو بہتر ہے:…
کراچی :پاکستانی اداکارہ مہرالنساء اقبال نے نوجوان اداکاراؤں کو صحیح وقت پر شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
حال ہی میں مہرالنساء اقبال ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سوال کا جواب دیتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں…
بھارتی اداکار کا جیل میں ساتھی ملزم پر تشدد،…
ممبئی :کرناٹکا فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹار درشن پر جیل میں ساتھی ملزم کر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2024 میں ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں اداکار گزشتہ 2 سال سے جیل میں قید ہیں،اس شخص کی لاش…
بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک…
ممبئی:بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ مہرین پیرزادہ نے اتوار کو ہماچل پردیش میں ہونے والی ایک سادہ اور نجی تقریب میں ارش اولکھ سے شادی کی۔ شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔
اداکارہ نے شادی کی خوشخبری مداحوں کے…
رمشا خان اور خوشحال خان شادی کے بندھن میں بندھ…
کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان اور اداکار خوشحال خان نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی دونوں نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔
دونوں اداکاروں نے انسٹاگرام پر…
جل بینڈ کے گانے کی مقبولیت سرحد پار بھی چھا گئی،…
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے مشہور گانا عادت اپنی فلم کیلئے مانگا تھا۔
ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں گوہر ممتاز نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے بینڈ جل بینڈ کے ساتھ ممبئی…
راجپال یادو نے ایوارڈ شو تنازع پر خاموشی توڑ دی،…
ممبئی: بالی وڈ اداکار و کامیڈین راج پال یادو نے 5 اپریل کو منعقدہ ایوارڈ شو میں پیش آنے والے متنازع لمحے کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب میزبان نے لائیو گفتگو کے دوران راجپال یادو کے چیک باؤنس کیس پر مزاحیہ…
دو بار ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے گزرنے والی خاتون کا…
ممبئی: دل کی دو بار پیوندکاری سے گزرنے والی رینا راجو نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے تجربات اور تعاون کا انکشاف کیا ہے۔
رینا راجو نے بتایا کہ سلمان خان 2007 سے اپنی فاونڈیشن کے ذریعے ضرورت مندوں کو صحت اور تعلیم کے شعبوں…
لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، مونٹریال…
مونٹریال: امریکی گلوکارہ لیڈ گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا ہو گئی ہیں، جس کے باعث ان کا کینیڈین شہر مونٹریال میں طے شدہ کانسرٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پروگرام میں…
جھانوی کپور کے ڈیپ فیک نامناسب تصاویر ، اداکارہ…
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے نجی تجربے کا انکشاف کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ کم عمری میں ان کے جعلی تصاویر ایک فحش ویب سائٹ پر سامنے آئے، جس نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کیا۔
اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ…
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں:…
کراچی:پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ابتدا میں انہیں ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں۔
حال ہی میں ہمایوں سعید نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی شوبز کیرئیر سے متعلق گفتگو کی۔اداکار نے انکشاف کیا کہ اہلیہ…
