Saturday, July 4, 2026, 9:33 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خیبر پختونخوا مزید…
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اصل ضرورت انہیں آگے بڑھنے کے لیے مواقع فراہم کرنے کی ہے۔
پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے…
دادو: میہڑ میں مسلح افراد کی لوٹ مار ، پولیس…
دادو: میہڑ کے قریب مسلح افراد کی جانب سے ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی، جس کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ چوکی انچارج سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔…
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی…
فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان…
کوئٹہ :فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیور عوام اور سکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوار ثابت ہوئے۔ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد، عزم اور قربانیوں نے خاک میں ملا دیا۔
ان…
’کردار، جرات اور قابلیت‘ پاک فوج کی بنیادی اقدار…
راولپنڈی: 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلوں کا کامیاب اختتام 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس…
‘صدر آزاد کشمیر ہمارا ہوگا،’ مسلم لیگ ن کا صدارتی…
اسلام آباد:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ صدر ان کا ہوگا۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور ن لیگ کے نائب صدر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اپنا صدر…
بے نظیر بھٹو شہید کے بعد نوبیل انعام یافتہ ملالہ…
لندن :نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملالہ یوسفزئی کا…
چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026: مصدق ملک کا…
اسلام آباد:چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔
مصدق…
شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی…
کراچی : سیشن کورٹ نے شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی۔
شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزام میں یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمے کی سماعت سیشن عدالت کراچی وسطی…
تحریک انصاف کی عیاری نہیں چلی،پنجاب میں زیرو…
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال بری طرح ناکام ہوئی اور پورے پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیرو شٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام رہا۔
لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے بسنت کے کامیاب انعقاد پر…
