Saturday, July 4, 2026, 10:53 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
عمران خان نے کہا اسلام آباد کی طرف چڑھائی کا…
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ ہم 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 دفعہ ہائی کورٹ گئے،…
ہم نےکسی کو نہیں کہا بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر…
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہےکہ ہم نےکسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانےگیا تھا۔
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت…
نوجوانوں کو اے آئی کی تربیت دے کر انقلاب برپا کیا…
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو اے آئی کی تربیت دے کر زراعت ، صنعت ، تجارت سمیت ہر شعبے میں انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے 2030ء تک مصنوعی…
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے…
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہننا شروع کر دیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک…
گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ ’’روزگار‘‘ میسر…
سیالکوٹ:وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گداگری اب ملک میں ایک منظم اور منافع بخش پیشہ بن چکی ہے اور یہ کاروبار سب سے زیادہ ’’روزگار‘‘ فراہم کر رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھیک منگوانے کے لیے اب باقاعدہ…
سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی:…
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا انتخابات سے قبل کسی رکن کی…
جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر ڈکی اور ان کی اہلیہ سمیت…
لاہور: مقامی عدالت نے جوا پروموشن کیس میں یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔
ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی اور دیگر کے خلاف…
موجودہ حکومت جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے: مولانا فضل…
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں جعلی مینڈیٹ کے ذریعے جعلی حکومت قائم کی گئی، موجودہ حکومت جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے، اگر شفاف طریقے سے حکومت بنائی جائے تو ہم اسے ضرور قبول کریں گے۔
اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے…
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری…
اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازم کو گرفتار کرلیا۔
این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان میں نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے…
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان باہمی تجارت کو 2029 تک 2 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ازبک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی…
