براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی…

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ایران کے 47ویں یومِ انقلاب اور قومی دن کی تقریب کے موقع پر قونصل خانے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

صدر مملکت کی طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ایڈیشنل اٹارنی…

ملالہ یوسفزئی کا پاکستانی طالبات کیلئے آکسفورڈ…

لندن :نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت انہیں برطانیہ کی معروف درسگاہ آکسفورڈ  یونیورسٹی  میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا…

کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچانے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال میں نقصانات روکنے کے حوالے سے اقدامات سے متعلق جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچے شنواری کی والد کے ذریعے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا…

بنوں میں پولیس مقابلہ: 3 دہشتگرد ہلاک، 9 زخمی ، 2…

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے، دو پولیس اہلکار بھی معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے پولیس سٹیشن احمدزالی…

قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی نظرانداز،…

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے…

لاہوریوں نے  پنجاب  حکومت  کا بسنت فیسٹیول منانے…

لاہور:لاہوریوں کی اکثریت  نے  پنجاب  حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلےکو  درست قرار دے دیا۔ پلس کنسلٹنٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے سروے کے نتائج کے مطابق لاہوریوں کی اکثریت نے بسنت کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے کیےگئے حفاظتی انتظامات پر بھی…

وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے پہلے  اجلاس…

اسلام آباد: غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں غزہ پیس بورڈ میں شامل تمام ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے…

آزاد کشمیر میں صدارتی انتخاب پر اختلافات، نئی…

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت کو اقتدار سنبھالے تین ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے کہ ایک بڑے سیاسی بحران نے سر اٹھا لیا ہے۔  صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وفات کے بعد نئے صدر کے انتخاب پر شدید اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،…

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں…

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔…