Sunday, July 5, 2026, 2:07 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری،…
اسلام آباد: کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں پاکستان ایک بار پھر کمزور ترین پاسپورٹس رکھنے والے ممالک میں شامل رہا ہے۔
ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جنوری تا جون 2026 کے لیے جاری…
قومی پیغام امن کمیٹی : ڈی جی آئی ایس پی آر سے…
راولپنڈی: قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف تعاون کی یقین دہانی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے کرائی۔
یہ ملاقات جنرل…
کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی…
کراچی: شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت ٹینکرز اور واٹر ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی سپلائی مرحلہ وار ختم کی جائے گی۔
کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ…
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ سہیل…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو پھر اس کے ذمہ دار کون ہیں۔ حکومت فوری طور پر واضح کرے کہ پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور عام شہریوں کو شہید…
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں…
پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کے مالی اور سائبر کرائم ریکارڈ کے حوالے سے ایف آئی اے کا جواب سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق ملزمان کے خلاف کوئی منی لانڈرنگ، مالی جرائم یا سائبر کرائم ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
ایف آئی اے نے پولیس کو ارسال کیے…
میدانی علاقوں میں برفباری کے شائع شدہ خبروں کو بے…
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے ماہرین نے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے حالیہ خبروں کو غیر سنجیدہ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ماہ جنوری کے آخری 15…
انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی سربراہ پاک فضائیہ سے…
راولپنڈی: انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات جمہوریہ انڈونیشیا…
صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کیوں جاری کیا؟ پیپلز…
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا، جبکہ آئینی معاملے پر مشاورت کے لیے بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
قومی اسمبلی کے…
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی پیداوار میں…
اسلام آباد: انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) جافری شمس الدین کی سربراہی میں راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر…
اسلام آباد میں گندھارا تہذیب کا پہلا ورچوئل سفر:…
اسلام آباد:پاکستان کی قدیم تہذیبوں کو محفوظ بنانے اور عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لیے اسلام آباد میوزیم میں جدید ڈیجیٹل گندھارا گیلری کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جہاں زائرین کو گندھارا تہذیب کا ورچوئل سفر کرنے کا موقع ملتا ہے۔
یہ گیلری…
