Sunday, July 5, 2026, 3:35 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ٹانک: پولیس بکتر بند گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم…
ٹانک : تھانہ گومل کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو دہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان سمیت چھ اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس کی بکتر بند گاڑی تھانہ گومل…
تین ٹاؤن کارپوریشنز کے قیام کا اعلان :صدر مملکت…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے ساتھ ہی یہ آرڈیننس باقاعدہ طور پر جاری ہو گیا ہے۔
آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں میٹرو پولیٹن سسٹم کی جگہ ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی،…
اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 جاں بحق،…
اورکزئی:اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ اسی علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے امن لشکر کے ارکان پر اچانک حملہ کیا۔
ایس ڈی پی او محبوب خان نے…
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں…
پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں خفیہ…
کمالیہ: دریائے راوی پر قائم عارضی لوہے کا پل ایک…
کمالیہ:کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے صرف ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مقامی ذرائع کے…
کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، کم سے کم درجہ حرارت 6…
کراچی:شہرِ قائد ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرد ہواؤں اور خشک موسم کے باعث شہریوں کو شدید سردی کا سامنا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک…
اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کے لیے لوگ نہیں…
کراچی:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک بڑا گراؤنڈ ہے اور اسے بھرنا آسان کام نہیں۔
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسہ کرنے سے متعلق گفتگو کرتے…
ملک ترقی کی راہ پر گامزن، تحریک تحفظ آئین کے نام…
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تاڑ نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل…
بھکاری مافیا، گداگری اور غیر قانون امیگریشن میں…
اسلام آباد :وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے…
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت…
اسلام آباد :سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔مشتاق احمد خان نے بتایا کہ پاکستان رائٹس موومنٹ 1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو اور تعمیر نو کرے گی۔
1973 کا دستور ایک نعمت…
