Sunday, July 5, 2026, 12:46 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے…
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ نئے تارکین وطن امریکی عوام کی دولت اور ٹیکسز…
معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کے لڑاکا طیاروں کی عالمی سطح پر مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور متعدد ممالک ان کی خریداری کے لیے پاکستان سے بات چیت کر رہے ہیں، جس سے ملکی معیشت کو فائدہ…
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے وزارتِ…
اسلام آباد: ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی حفاظت اور سہولت کے لیے وزارتِ خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستانی شہریوں سے متعلق…
کچھ کمپنیاں ملک چھوڑ رہی ہیں، ٹیکس اور توانائی کی…
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں کاروباری لاگت بڑھنے کے باعث کچھ کمپنیاں پاکستان سے منتقل ہو رہی ہیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا کہ زیادہ ٹیکس اور توانائی کی بلند قیمتیں سنگین مسائل بن چکی ہیں۔
پاکستان…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کو 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
یہ احکامات اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے…
جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو…
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 4 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پشاور…
ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کر رہی…
پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور اس حوالے سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے…
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ مقدمات میں تاخیر پر قابو…
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ مقدمات میں سزاؤں پر عملدرآمد میں تاخیر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مقدمات میں دی گئی سزاؤں پر عملدرآمد کی پیش رفت کو یقینی بنانے کے…
اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے…
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے…
اسلام آباد:پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یہ موقع پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کے مراکش کے سرکاری دورے کے دوران پیش آیا۔
ملاقاتوں میں دونوں ممالک نے دفاعی و سکیورٹی تعاون…
