Saturday, July 4, 2026, 6:37 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان استحکام کے مرحلے سے نکل چکا، اب اگلی منزل…
ڈیووس: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی اور سفارتی استحکام حاصل کرچکا ہے اور اب ملک کی اگلی منزل صرف اور صرف ترقی ہے۔
بدھ کے روز ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر پاکستان پویلین میں منعقدہ *پاکستان بریک…
سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی،…
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر29 ہوگئی ہے، جبکہ ریسکیو اداروں کی جانب سے ملبہ ہٹانے اور لاپتا افراد کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کے ملبے سے ایک لاش کے کچھ حصے برآمد ہوئے ہیں، جنہیں…
لاہور پنجاب کی ضلعی عدلیہ کی تاریخ میں بڑا سنگِ…
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی مؤثر قیادت، جدید اصلاحات اور بہتر کیس مینجمنٹ کے باعث صوبہ پنجاب کی ضلعی عدلیہ نے سال 2025 کے دوران شاندار عدالتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔
اعداد و…
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش…
کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔
پی اے اے کے ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو 24 فروری کی…
’والد کو واپس آنے دیا جائے‘، امریکا سے ڈی پورٹ…
شکاگو: امریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہری آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے اپنے والد کی واپسی کے لیے درد بھری اپیل کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد امریکہ میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری طور پر پاکستان بھیجنا…
خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، فلیش…
اسلام آباد: خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
موسمی سسٹم کے زیرِ اثر…
مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے…
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، جبکہ قانون و امن کا نفاذ پولیس کی ایک مقدس امانت ہے۔ہ مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔
آئی…
دہشت گرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے، اب سوشل…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم خود سوشل میڈیا کے متاثرین میں شامل ہیں، دہشت گردی کے طریقہ کار بدل چکے ہیں، پہلے دہشت گرد پستول استعمال کرتے تھے جبکہ اب سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔
سینیٹ…
18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی، تمام اختیارات…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے اور اس کے نتیجے میں تمام اختیارات صوبائی حکومتوں کو منتقل ہو گئے، جبکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جا سکے۔ کراچی میں پیش آنے والے حالیہ واقعات اس بات…
گل پلازہ کے دو فلور کلیئر، 27 لاشیں برآمد، 74…
کراچی: گل پلازہ میں فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جہاں آگ سے متاثرہ عمارت کے گراؤنڈ اور پہلے فلور کو کلیئر کر لیا گیا ہے۔
ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کے مطابق ریسکیو ٹیمیں دوسرے اور تیسرے فلور میں…
