Saturday, July 4, 2026, 7:56 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب…
لاہور:پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔
بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک…
ایوانِ صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بیان ہوئی،…
کراچی:ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوانِ صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بیان کی، مگر گل پلازہ کے سانحے نے سب پر پانی پھیر دیا۔
ایک بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک انتہائی افسوسناک اور…
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا افسوسناک…
کراچی:ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والے واقعے میں بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ اور شفاف تحقیق…
2500 روپے کے تنازع پر قتل کیس، سپریم کورٹ نے ملزم…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر درج قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے نامزد ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی…
چین کے تجربات سے پاکستان معاشی اور زرعی انقلاب لا…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات، مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے برسوں کے بجائے مہینوں میں نمایاں ترقی کر سکتا ہے۔ پاکستان کی معیشت استحکام کے مرحلے سے گزر کر اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن…
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت…
ریاض: پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی فضائی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشقیں “اسپیئرز آف وکٹری” کے نام سے منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی…
جادو ٹونا یا اس کی تشہیر پر 6 ماہ سے 7 سال قید کی…
اسلام آباد: سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت جادو، جادو ٹونا اور اس کی تشہیر کی روک تھام کے لیے تعزیراتِ پاکستان میں نئی دفعہ 297-اے شامل کی گئی ہے۔
منظور شدہ بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا کرے یا اس کی…
ایس بی سی اے نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک…
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کر دیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر…
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،…
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں پیر کی دوپہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور…
سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی،…
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں، جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں۔
سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کے مطابق گزشتہ روز 70 افراد کے لاپتا ہونے کا اندراج کیا گیا تھا،…
