Saturday, July 4, 2026, 5:22 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پنجاب میں پاکستان کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور اسے خود ڈرائیو بھی کیا۔ وزیراعلیٰ کو الیکٹرک وہیکل اور گرین…
پنجاب میں تمام عمارتوں اور مارکیٹوں کا فائر سیفٹی…
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کی تمام مارکیٹیں، عمارتیں، سکولز اور ہائر رائز بلڈنگز کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں صوبے میں فائر ڈرل…
بیلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ کی کشمیری زندگی پر مبنی…
اسلام آباد:برسلز میں مقیم بیلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ سیڈرک گرابھیے کی کتاب ’کشمیر: ویٹ اینڈ سی‘ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں 26 جنوری کو لانچ کی جائے گی۔
اس موقع پر کشمیر کونسل یورپ کی جانب سے تصویری نمائشوں کا سلسلہ بھی منعقد کیا جائے…
ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد…
اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی پشت پناہی کے تحت ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں ایران میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان واقعات میں سکیورٹی فورسز…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و…
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
زیارت، کوژک ٹاپ، پرانا چمن اور شیلاباغ میں برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ کوژک ٹاپ پر شدید برفباری کے باعث چمن، کوئٹہ اور کراچی کو ملانے…
18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے…
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا اٹھارویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے سانحات خود بخود رک جائیں گے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ…
اب بہت ہوچکا، 18ویں ترمیم سے ہماری نسل کشی ہورہی…
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ 18ویں ترمیم کے باعث کراچی کے مسائل سنگین ہوچکے ہیں اور شہر کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی تحویل میں دیا جائے۔
بہادرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر…
اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، جس کے باعث ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور انتظامی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 18 سال کے دوران…
راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک مکمل…
راولپنڈی: پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز کے تحت کیے گئے جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں سے صرف ایک کمرشل عمارت میں مکمل اور خودکار فائر سیفٹی سسٹم موجود ہے، جبکہ باقی عمارتیں جزوی یا مکمل طور پر غیر…
پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے…
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس کو بلاک کروا دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ ویب سائٹس شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیاں وصول کرنے میں ملوث تھیں۔
ترجمان…
