Thursday, April 30, 2026, 6:01 AM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
حکومت کا پکڑی گئی ٹیمپرڈ گاڑیاں رعایتی قیمت پر…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پکڑی گئی ٹیمپرڈ گاڑیاں سرکاری اداروں کو رعایتی قیمت پر دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت وفاقی اداروں کو 15 فیصد اور صوبائی اداروں کو 50 فیصد قیمت پر گاڑیاں ملیں گی۔
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 5300 ارب روپے سود…
کراچی: حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 5300 ارب روپے سے زائد رقم قرضوں پر سود کی مد میں ادا کر دی۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق جون 2025 تک ملک پر واجب الادا سود کی ادائیگیاں 8900 ارب روپے تھیں جو…
پاکستان میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا: بلومبرگ…
واشنگٹن :مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔
امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ…
وفاقی وزیر اویس لغاری نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ…
اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اویس…
پاکستان کا رواں ماہ متحدہ عرب امارات کا قرضہ واپس…
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا جائے گا۔ یہ رقم پہلے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی اور اس پر 6 فیصد سالانہ سود ادا کیا…
ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچایا، رسد…
اسلام آباد: پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ملک میں ایندھن کی ممکنہ قلت کے خلاف ایک مضبوط ڈھال کے طور پر سامنے آیا ہے۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اور آبنائے ہرمز کے ارد گرد عالمی توانائی کی منڈیوں میں بے یقینی کے باوجود،…
کے الیکٹرک کو مقامی گیس فراہمی کا فیصلہ، سوئی سدرن…
اسلام آباد: حکومت نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے نتیجے میں گیس کی تقسیم کے نظام پر دباؤ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اس…
ایف بی آر کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ٹیکس نیٹ…
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور انسٹاگرام انفلوئنسرز کو باقاعدہ ٹیکس قوانین کے دائرے میں لایا جائے گا۔
ایف بی آر کی…
تیل کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا، آئی ایم…
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ براہِ راست صارفین تک منتقل کیا جائے گا۔ یہ یقین دہانی معاشی و مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے تحت کرائی گئی ہے۔
میڈیا…
امریکہ نے تیل کی پیداوار میں دنیا کے تمام ممالک کو…
کراچی: امریکہ میں تیل کی پیداوار سعودی عرب اور روس کی مجموعی پیداوار سے بھی آگے نکل گئی جس کے بعد امریکا تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
2026 کے بین الاقوامی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا ایک بار پھر دنیا…
