براؤزنگ زمرہ

بزنس

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،100 روپے فی…

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔  رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی…

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات نمایاں: سٹاک مارکیٹ میں…

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جانب سے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں آج شدید مندی دیکھی گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی، جہاں ابتدائی لمحات میں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 3763…

تھر کول منصوبے میں اصلاحات، اخراجات میں نمایاں کمی…

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کی قیادت اور وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری  کی اسٹریٹجک ہدایات کے تحت پاور ڈویژن نے تھر کول مائننگ میں آپریشنل مسائل کے حل کے لیے اہم اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے نتیجے میں اخراجات میں نمایاں کمی…

آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیشن پلان…

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف  کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت تیار کردہ پلان منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ڈی…

اب نوعمر افراد بھی اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس کھول…

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اب نوعمر افراد بھی اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس کھول سکیں گے، جس کے لیے نیا ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرا دیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں مالی شعور اور…

ٹرمپ کا ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان، پاکستان اسٹاک…

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 7461 پوائنٹس اضافے سے…

ایران جنگ کے بعد سے پاکستان سمیت 85 سے زائد ممالک…

اسلام آباد: ایران جنگ کے بعد سے 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا ہوا، پاکستان میں پیٹرول قیمتیں تقریباً 20 فیصد بڑھ گئیں جبکہ بھارت نے عالمی بحران کے باوجود قیمتیں مستحکم رکھیں۔ ایران جنگ کے بعد یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی اور فرانس…

دبئی میں ڈینیوب پراپرٹیز کا 3.5 ملین درہم مالیت کا…

دبئی(نور حسن ) ڈینیوب پراپرٹیز نے دبئی میں اپنے پہلے بڑے ماسٹر پلانڈ رہائشی منصوبے “گرینز بائی ڈینیوب” کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کی مجموعی مالیت 3.5 ملین درہم سے زائد ہے۔ یہ منصوبہ  دبئی انٹرنیشنل اکیڈمی سٹی  میں قائم کیا جا رہا ہے، جو…

مشرق وسطیٰ میں جنگ: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس…

دبئی : ایران پر امریکہ-اسرائیل جنگ کے اثرات عالمی معیشت پر شدت اختیار کر گئے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس میں جنگ کے آغاز سے اب تک 120 ارب ڈالر ڈوب چکے ہیں۔ تیل اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں…

جیریز گروپ کا پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن…

لاہور:جیریز گروپ نے پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن سینٹرم ایئر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان فضائی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔ ایئر لائن کا باقاعدہ فلائٹ آپریشن 21 اپریل سے شروع ہوگا، ابتدائی…