Tuesday, June 30, 2026, 6:12 AM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر…
اسلام آباد: بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کی سپلائی بجلی کے شعبے (پاور سیکٹر)…
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا…
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے 25 کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی۔نیپرا کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا۔…
یو اے ای نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا…
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ یکم مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اس فیصلے کے عالمی تیل مارکیٹ پر بھی…
ترسیلات زرصرف قانونی طریقے سے “اب کی بار ، روشن…
دبئی(نورحسن عاصم) قونصل جنرل پاکستان حسین محمد نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہمارے قومی اثاثہ ہیں اور ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانونی ذرائع سے ترسیلاتِ زر نہ صرف معیشت کو مستحکم بناتی ہیں بلکہ ملک کی ترقی میں…
متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کر…
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ ادائیگی مالیاتی ذمہ داریوں کی بروقت تکمیل کے تحت کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملکی مالی…
سعودی عرب کا پاکستان پر اعتماد برقرار، 3 ارب ڈالر…
اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو مزید مدت کے لیے رول اوور کر دیا، جس کے تحت پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو اہم سہارا مل گیا ہے۔
یہ معاہدہ سعودی فنڈ برائے ترقی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان طے پایا، جس…
گوتم اڈانی دوبارہ ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے،…
لندن :بھارت کے معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کھو بیٹھے ہیں، جبکہ گوتم اڈانی نے یہ مقام دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔
برطانوی شہر لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق بلومبرگ کی تازہ درجہ بندی میں گوتم اڈانی…
دبئی کا معروف سیون اسٹار ہوٹل برج العرب 18 ماہ…
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کے مشہور لگژری ہوٹل برج العرب کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق برج العرب کو تقریباً 18 ماہ کیلئے بند کیا جا رہا ہے تاکہ ہوٹل میں بڑے پیمانے پر…
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز موصول،…
کراچی:پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے ہیں، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کر دی ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان کو مالی معاونت کے تحت فراہم کی گئی ہے، جبکہ سعودی عرب کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالرز…
کوہاٹ میں تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی…
کوہاٹ:او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے نشپا بلاک میں باراگزئی ایکس-1 کنویں سے تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کنویں سے کمرشل پیداوار کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان…
