Tuesday, June 30, 2026, 9:59 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے…
کلکتہ:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی۔
گروپ سی کا یہ میچ ایڈن گارڈنز میں کھیلا گیا، جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسکاٹ لینڈ نے…
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی نے مستقل طور پر دبئی…
دبئی:آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر بریٹ لی نے اپنے ملک کو چھوڑ کر دبئی میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے سے متعلق اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے آگاہ کیا۔
بریٹ لی کا کہنا ہے کہ…
انڈر 19 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ…
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 مکمل ہونے کے بعد ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا، جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر علی رضا بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔…
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر اعظم کی فارم پر…
ممبئی:آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور معروف بھارتی کمنٹیٹر روی شاستری نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی حالیہ غیر مستقل کارکردگی پر کھل کر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اہم مشورے بھی دے دیے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بھارت میچ کا حتمی فیصلہ…
اسلام آباد: ذرائع نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کو میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے، جبکہ…
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے…
لاہور:پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی…
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ…
دوسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف…
لاہور میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کی…
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا…
سڈنی :کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیےآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ایک بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولرپیٹ کمنز انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ…
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کے…
لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتجاج کے طور پر مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے، جن میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا آپشن بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان 15 فروری کو…
