Friday, June 26, 2026, 1:20 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
نیوزی لینڈ کے خلاف ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر…
گوہاٹی: بھارت نے ابھیشیک شرما کی شاندار اور برق رفتار ففٹی کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے…
سکارف قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 کا شاندار اختتام،…
گلگت بلتستان میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیےسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی معاونت سے منعقد ہونے والا سکارف قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن 8 آئس ہاکی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔
ایونٹ میں گلگت…
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا جلد پاکستان کے دورے…
فیفا کے صدرجیانی انفنٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا، جسے وہ اب پورا کرنے جا رہے ہیں۔
جیانی انفنٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئے صدر آئے ہیں جو…
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ پرومو"Mate We Are Ready" کے عنوان سے ریلیز کیا گیا، جس میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ کے جوش و جذبے کو…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا،…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقا کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی کے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ: بنگلادیش کو 325…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بنگلادیش کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو تقریباً 325 کروڑ ٹکا کا براہِ راست نقصان ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق…
ورلڈ کرکٹ فیسٹیول: پاکستان کی بھارت کے خلاف سنسنی…
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کرکٹ فیسٹیول میں جاری ایف 2 ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
میچ کے نتیجے سے بڑھ کر خوش آئند پہلو کھیل کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے…
سعودی عرب میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 کا شاندار…
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 نے نہ صرف کرکٹ شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی بلکہ عالمی اسپورٹس منظرنامے میں سعودی عرب کی ابھرتی ہوئی حیثیت کو بھی نمایاں کر دیا۔
یہ عالمی فیسٹیول 20 سے 23 جنوری تک…
ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت نہ…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر نظرثانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔
مشیر امورِ نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے کہا ہے کہ اس معاملے میں مؤقف تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ…
آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان کا زمبابوے…
لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد…
