Tuesday, June 30, 2026, 8:29 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ…
کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نمیبیا کے اہم میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل گروپ کا آخری میچ نمیبیا کےخلاف کھیلے گی۔
بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے، سری…
کولمبو:وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع…
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا…
کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور…
پاکستانی اسپنر کا خوف، بھارتی بیٹرز کی عثمان طارق…
کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی بیٹرز پر پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با…
کولکتہ :آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی۔
کولکتہ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم آخری اوور میں 152رنز…
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبوسٹیڈیم…
کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری…
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن…
پشاور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا۔ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ…
آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب…
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ گھر آئے مہمان کو عزت دی جاتی ہے، جب مہمان گھر آجائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں۔
لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں محسن نقوی کا…
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کو ولی ٹیک نے 2…
لاہور:پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں 10 سال کے لیے خریدلیا۔ملتان سلطانز کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی شریک ہوئے۔
آکشن تقریب میں سابق چیئرمین…
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ…
کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ میچ سے متعلق آج کسی بڑی پیش رفت کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ،پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے ممکنہ…
