براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت جائزہ اجلاس:تیل اور سبسڈی کی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں ملک میں موجودہ خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر معاشی استحکام کے لیے کفایت…

تمام آپریشنز کی مؤثر مانیٹرنگ اور سی سی ٹی وی…

اسلام آباد: ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت زونل ہیڈز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نے ہدایت کی کہ عوامی سہولت کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز…

لاہور: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، عوامی فلاح اور انفراسٹرکچر کی بہتری جیسے اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملاقات…

صدر زرداری سے گورنر پنجاب اور گلگت بلتستان کی…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنٹ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں صوبائی انتظامی صورتحال، عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا…

حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، نیب کی شفاف…

اسلام آباد: حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) کو تحریری طور پر یقین دہانی کرائی ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور نیب کے اعلیٰ انتظامی عہدوں کی شفاف تقرری کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2026 تک سرکاری افسران…

اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے…

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار ارشد ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اسے بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممکنہ زمینی جنگ امریکا کے…

کراچی: گیس لیکیج دھماکہ کیس، عدالت کا سوئی سدرن…

کراچی: مقامی عدالت نے گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے کیس میں سوئی سدرن گیس کمپنی کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مدعی کو ایک ماہ کے اندر 3 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت…

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور…

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے، جس کے تحت کاروباری اور سرکاری سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں،…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…

پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق…

راولپنڈی: پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق ’تھنڈر-II‘ کا آغاز 6 اپریل 2026 سے اسپیشل آپریشنز اسکول چیراٹ میں ہو گیا ہے، جو دو ہفتوں تک جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشترکہ مشق میں…