Saturday, August 15, 2026, 2:30 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق…
راولپنڈی: پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق ’تھنڈر-II‘ کا آغاز 6 اپریل 2026 سے اسپیشل آپریشنز اسکول چیراٹ میں ہو گیا ہے، جو دو ہفتوں تک جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشترکہ مشق میں…
سہیل اشرف نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام…
اسلام آباد: سہیل اشرف نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا اور سی ڈی اے بورڈ ممبران سمیت سینئر افسران سے تعارفی ملاقات کی۔
اجلاس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں…
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 2…
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی…
سندھ کے سوا ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق…
پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی…
لاہور: پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے موجودہ اوقات کار برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کی گئی سفارشات منظور نہیں کی گئیں۔ اس کے بجائے صوبے بھر میں مارکیٹیں…
مراد سعید کی سینیٹ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار…
پشاور: خیبرپختونخوا سے مراد سعید کی خالی ہونے والی سینیٹ نشست کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار اب واضح ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اخونزادہ حسین یوسف زئی کو سینیٹ امیدوار کے طور پر پیش کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے 23 امیدواروں نے کاغذات…
اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل اسمارٹ سٹی میں تبدیل…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور فیز ٹو کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل اسمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کے منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور 30…
بنوں میں نادرا دفتر پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
بنوں: بکاخیل میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفتر پر مسلح افراد کے حملے کے دوران سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کانسٹیبل رفیع اللہ اور کانسٹیبل گل شاہ فائرنگ کے نتیجے میں موقع پر جاں بحق ہوئے۔
واقعے کے…
اسلام آباد ٹریفک پولیس کو الیکٹرک گاڑیاں فراہم،…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہمی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
ابتدائی طور پر 15 ایکو اسمارٹ الیکٹرک گاڑیاں ٹریفک پولیس کے فلیٹ میں شامل کی گئی ہیں، جو حکومت کی…
مولانا فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک…
پشاور: مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ جمعے کو ملک بھر میں مظاہروں کی کال دے دی ہے۔
یہ اعلان جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے دو روزہ اجلاس کے بعد کیا گیا، جس میں ملکی و بین الاقوامی…
