Sunday, June 28, 2026, 5:18 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے…
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل اثاثوں کو قانونی دائرہ کار میں لانے کیلئے نیا ریگولیٹری فریم ورک نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت 2018 کا پرانا ورچوئل کرنسی سرکلر ختم کر دیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق نئے نظام کے تحت پاکستان…
آئل کمپنیز کے ڈیزل قیمت فارمولے پر تحفظات، ایندھن…
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جہاں آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
او سی اے…
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، پنجاب…
اسلام آباد: ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں بجلی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے اور مجموعی شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا…
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ…
گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت علاقے میں پولنگ 7 جون کو ہوگی۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کرا سکیں گے، جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست…
پاکستان دنیاکی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا،…
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی ایک بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب رہا، جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سفارتی محاذ پر ناکام ہو گئے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو،…
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، ہم حکومت کے ساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا…
امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان میں جمعہ کو یوم…
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کامیاب جنگ بندی کے موقع پر آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی کوششوں سے ہونے والی…
جنگ بندی میں پاکستان کا کردار عالمی سطح پر تسلیم،…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں مریم نواز نے جنگ بندی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہوئے…
ترک مسلح افواج کے وفد کا دورہ :پاک-ترکی دفاعی…
راولپنڈی: ترکی کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل لیونٹ ارگون نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر معزز مہمان کا استقبال چیف آف دی نیول اسٹاف نے…
کفایت شعاری اقدامات: بلوچستان حکومت کا سابق وزراء…
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سابق وزرائے اعلیٰ، سابق گورنرز، سابق صوبائی وزراء، سابق افسران اور غیر متعلقہ اہلکاروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پروٹوکول…
