Saturday, July 4, 2026, 11:58 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق انہیں دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی۔ عمران خان کی فیملی نے پمز ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ وصول کر لی ہے۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق…
اسلام آباد سانحہ :راولپنڈی کے تمام ہسپتال ہائی…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کے بعد راولپنڈی کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بتایا کہ 25 ایمرجنسی ایمبولینسز فوری طور پر اسلام آباد روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ…
پولیس پر9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس…
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق پولیس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، تاہم انہیں فخر ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کسی دباؤ میں آئے بغیر اپنے فرائض انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ضم اضلاع سمیت…
ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، وزیر…
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) تعینات کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن…
لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف کی…
اسلام آباد :لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔
ملاقات میں…
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد…
راولپنڈی :فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے…
جماعت اسلامی کا میئر کراچی کے خلاف تحریکِ عدم…
کراچی:جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئر کراچی مرتضی ٰ وہاب کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی تیاری شروع کر دی ہے۔
سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف الدین کے ترجمان کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد کے لیے اراکینِ کونسل کے دستخط کا عمل شروع ہو…
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب…
لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے کی اعلیٰ پولیس قیادت میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو عہدے سے ہٹا دیا ہے، جبکہ راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق ڈاکٹر عثمان…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22…
کوئٹہ:بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں گزشتہ رات مزید 22 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، جس کے بعد گزشتہ تین روز کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 177 ہو گئی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
سندھ میں اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس کے…
کراچی: سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کے اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فٹنس کے بغیر…
