براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

امریکا ایران جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری…

ابو ظہبی: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق کے بعد آبنائے ہرمز سے بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی ہے۔ میری ٹائم مانیٹر کے مطابق جنگ بندی کے بعد آج آبنائے ہرمز سے دو جہاز گزرے، جن کی ملکیت یونان اور لائبیریا کی…

جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھول…

تہران: امریکا کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو عالمی بحری آمد و رفت کے لیے دو ہفتوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے…

"آج رات ایران کی تہذیب ختم ہو سکتی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ آج رات ایران کی ایک پوری تہذیب ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں لکھا کہ خونریزی، بدعنوانی اور اموات…

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، 3…

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں تین مسلح حملہ آور ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفتچی کے مطابق حملہ آوروں نے یاپی کردی پلازہ کمپلیکس کے باہر پولیس پر فائرنگ…

فلوریڈا میں متنازع قانون نافذ، شریعہ سمیت غیر ملکی…

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت شریعہ سمیت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو آئینی حقوق سے متصادم ہوں۔ HB 1471 نامی اس قانون کے مطابق ریاست میں کسی بھی ایسے…

ایلیزی پیلس سے ایک بڑی اور تاریخی خبر:فرانس میں…

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیزی پیلس میں فلسطینی سفیر ہالہ ابو حصیرہ سے ان کی سفارتی اسناد وصول کیں، جس کے بعد وہ فرانس میں فلسطین کی پہلی 'سفیرِ غیر معمولی اور بااختیار' کے طور پر تعینات ہو گئی ہیں۔  یہ قدم فرانس اور…

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی…

نیویارک: عالمی انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے حوالے سے دھمکیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں “نفرت انگیز” قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انیئس کالامار کا کہنا تھا…

سعودی عرب اور روس کے شہری بغیر ویزا ایک دوسرے کے…

ریاض :سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا استثنیٰ کا معاہدہ 11 مئی 2026 سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو جائے گا، جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزا ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور عوامی روابط کو مضبوط…

ٹرمپ کی جانب سے گالیوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی رہنماؤں کے لیے گالیوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین بھی حیران پریشان ہیں۔ امریکی صدر کی پوسٹ پر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا پینل دنگ رہ گیا، سی این این کے اینکر نے کہا کہ بجلی کے پلانٹ…

جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا:…

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا ہے، ہم نے اپنے جوابات مرتب کیے ہیں اور مقررہ وقت پر تفصیلات کا اعلان کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی…