Wednesday, July 1, 2026, 7:23 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
چینی سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کی نگرانی، ایران…
لندن : برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں اور حساس تنصیبات کی نگرانی کی۔
رپورٹ کے مطابق 2024 کے اواخر میں ایرانی پاسداران انقلاب کی…
امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود کی کل اسلام آباد آمد،…
اسلام آباد:ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کل رات اسلام آباد پہنچیں گے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات متوقع ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر…
ایران کا آبنائے ہرمز سےگزرنے والے تیل پر فی بیرل 1…
لندن :ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول…
ٹرمپ مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں، نائب…
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہوں…
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ…
لندن :ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک جانب ایران کے خلاف سخت بیانات دیتے رہے اور دعویٰ کرتے رہے کہ تہران معاہدے کے لیے ’منتیں کر رہا ہے‘ جبکہ دوسری جانب امریکا عارضی جنگ بندی کی کوششیں کررہا…
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی…
تہران :ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اگر اسرائیل لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے۔
خبررساں ادارے نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس امکان پر غور کر رہا ہے کہ اگر صہیونی رجیم…
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے،…
بیروت :اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر اب تک کے شدید ترین فضائی حملے کیے ہیں ۔لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ملک بھر میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 254 ہو گئی ہے جبکہ 1165 افراد زخمی…
امریکا کا ایران کے خلاف ’ایپک فیوری‘ آپریشن کامیاب…
واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران جنگ بندی پر مجبور ہوا۔
میڈیا سے گفتگو میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا…
جنگ بندی خوش آئند پیش رفت، پاکستان سمیت تمام…
انقرہ:ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے برادر ملک پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 28 فروری سے جاری کشیدگی…
ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان پر اسرائیل حیران، فیصلہ غیر…
تل ابیب:اسرائیل کی حکومت، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر حیران رہ گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام اس فیصلے سے متعلق مکمل طور پر آگاہ نہیں تھے اور انہیں آخری لمحات میں صورتحال سے آگاہ کیا…
