Thursday, April 30, 2026, 6:16 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے،…
بیروت :اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر اب تک کے شدید ترین فضائی حملے کیے ہیں ۔لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ملک بھر میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 254 ہو گئی ہے جبکہ 1165 افراد زخمی…
امریکا کا ایران کے خلاف ’ایپک فیوری‘ آپریشن کامیاب…
واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران جنگ بندی پر مجبور ہوا۔
میڈیا سے گفتگو میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا…
جنگ بندی خوش آئند پیش رفت، پاکستان سمیت تمام…
انقرہ:ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے برادر ملک پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 28 فروری سے جاری کشیدگی…
ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان پر اسرائیل حیران، فیصلہ غیر…
تل ابیب:اسرائیل کی حکومت، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر حیران رہ گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام اس فیصلے سے متعلق مکمل طور پر آگاہ نہیں تھے اور انہیں آخری لمحات میں صورتحال سے آگاہ کیا…
ابوظہبی میں سوشل میڈیا افواہوں کے خلاف کریک ڈاؤن،…
ابوظہبی:ابوظہبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 375 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی پولیس نے گمراہ کن معلومات اور جھوٹی افواہیں پھیلانے کے الزام میں مختلف…
جنگ بندی شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے:…
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والی حالیہ جنگ بندی ایران کے طے کردہ اصولوں کے مطابق ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایران کے “عظیم شہید رہنما” مجتبیٰ خامنہ…
‘کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کیلئے یہ ٹوئٹ…
اسلام آباد/نئی دہلی: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی پر پاکستان کی کامیاب ثالثی کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی قیادت کو خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم پیشرفت قرار…
قطر نے ایران جنگ بندی میں پاکستان کی ثالثی کو…
دوحہ: قطر کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی تک پہنچنے میں پاکستان کا کردار اہم رہا۔
بیان میں کہا گیا کہ قطر وزیراعظم شہباز شریف ، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم…
سعودی عرب کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم، یو…
ابوظہبی: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر خطے کے اہم ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے، جہاں سعودی عرب نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے اسے اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر…
“بہت کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے”، جنگ بندی کے بعد …
اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان کی ثالثی سے حاصل ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سیاسی منظرنامے میں سکون پیدا ہوا اور اسٹاک مارکیٹس میں مثبت ردعمل دیکھنے کو ملا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی جانب سے تصفیہ کی آمادگی کے بعد…
