بھارتی کوسٹ گارڈ کی کارروائی، 9 پاکستانی ماہی گیر…

کراچی: بحیرۂ عرب میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو قبضے میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔ انچارج کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ہے۔ کشتی سے…

افغانستان ٹیم کو بڑا دھچکا، نوین الحق انجری کے…

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اہم فاسٹ بولر نوین الحق انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نوین الحق آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے…

امریکی پابندیوں کے بعد بھارت کو بڑا سفارتی و معاشی…

نئی دہلی: امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پابندیاں لاگو ہونے سے…

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا باقاعدہ…

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور دشمن عناصر کی جانب سے انہیں ہر طرح کے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو…

پمزہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم کا اڈیالہ جیل دورہ،…

راولپنڈی: پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، جس میں ڈاکٹر…

ثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سمیت…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکینِ پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے 32 اراکین کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 50 جبکہ سندھ اسمبلی کے 33 اراکین کی…

صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن کھلے رکھنے کا…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ ایران کی مجموعی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ…

امریکہ ایران پر طاقت کے استعمال کی کوشش فوری ترک…

نیویارک/اسلام آباد:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چینی مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ ایران پر طاقت کے استعمال کی دھمکیاں فوری طور پر ترک کرے اور ہم دنیا کو "جنگل کے قانون" کی طرف دھکیلنے کے مخالف ہیں۔ چینی مندوب نے خطاب کرتے ہوئے…

"یہ سرکس سے زیادہ کچھ نہیں، امریکہ ایران میں…

نیویارک/اسلام آباد:روسی مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے "سرکس" قرار دیا اور کہا کہ اجلاس بلانا شرمناک ہے۔ روسی مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس کوعالمی امن کے لیے بلایا جانا چاہیے…