صرف 40 رنز کا ہدف، پوری ٹیم 37 پر ڈھیر؛ فرسٹ کلاس…

اسلام آباد: پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ مگر تاریخی عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا، جہاں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پی ٹی وی نے…

محسن نقوی کی پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کرتے ہوئے ٹیم مالکان کو اس حوالے سے اہم مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران محسن نقوی کا کہنا تھا کہ…

بھارت نے آئی سی سی ایونٹ بھی سیاست کی نذر کر دیا،…

ڈھاکہ: بھارت کی جانب سے کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب یہ طرزِ عمل آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ تک جا پہنچا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان نے بنگلہ دیشی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا، جو آئی سی سی…

متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں کا فضائی مارچ…

دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج   جنگی جہازوں کا فضائی مارچ ہوگا جو عرب امارات پر حوثیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا جا رہا ہے۔فضائی مارچ میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو پورے ملک میں پرواز کریں گے۔ دبئی کے ولی عہد،…

کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا عرب…

پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں:…

ماسکو :پاکستان میں روس کے سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری کردی۔ پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی نے روسی صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر روسی سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر کی گئی…

خاران میں دہشتگردوں کی بینکوں میں لوٹ مار، سکیورٹی…

راولپنڈٰ :بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کی، تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15 سے 20 دہشت…

نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر…

بنکاک :تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی۔ بنکاک انڈوور اسٹیڈیم میں پاکستان نے بھوٹان کے خلاف 0-2 کے خسارے سے کم بیک کرتے…

بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس…

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے بہت سارے علاقوں میں انٹرنیٹ کے لیے کھمبے لگے ہوئے ہیں، یہ کس کے فنڈ سے لگے ہیں؟ کیوں لگے ہیں؟ جہاں آبادی نام کی چیز نہیں، وہاں پر بھی انٹرنیٹ ٹاورز لگے ہوئے ہیں، اس کے پیچھے…

جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی کا بڑا دعویٰ:…

 اسلام آباد: جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کی تقرری نواز شریف کے اثر و رسوخ اور رابطوں کا نتیجہ ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق محمود خان اچکزئی نے نواز شریف…