مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کی ہیلی کاپٹر حادثے…

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں نائب وزیر اعلیٰ کی ہلاکت کے بعد سیاسی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رکنِ پارلیمنٹ سنیترا پاوار، جو دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پاوار کی…

سندھ میں اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس کے…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس سرٹیفکیٹ کے اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فٹنس کے بغیر…

عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا…

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا اس حوالے سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی…

عمران خان کے طبی معائنے کیلئے نئی درخواست دائر،…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے نئی درخواست دائر کر دی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کے طبی معائنے کے لیے باقاعدہ طور پر نئی درخواست جمع…

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے…

لاہور:پاکستان نے 3  ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے  میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں…

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ بسنت کے موقع پر اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو خوبصورت ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے تین روزہ جشن کے دوران شہریوں کو مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے تمام انتظامات…

ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور…

لاہور:محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی…

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ…

دوسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف…

لاہور میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کی…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا…

سڈنی :کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیےآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ایک بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولرپیٹ کمنز انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ…