اداکارہ سبینہ سید رشتۂ ازدواج میں منسلک، عروسی…

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ اداکار جوڑی کا نکاح کراچی میں سادگی کے ساتھ انجام پایا، جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے…

ہالی ووڈ اداکارہ مارگوٹ رابی کی ملکہ نور جہاں سے…

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی نے لاس اینجلس میں اپنی آنے والی فلم Wuthering Heights کے پریمیئر کے موقع پر شائقین کو حیران کر دیا۔ ریڈ کارپٹ پر جہاں ان کا کاؤچر گاؤن توجہ کا مرکز بنا، وہیں سب سے زیادہ چرچا ایک تاریخی زیور کا رہا،ملکہ…

ایران پر حملے کی دھمکیاں عراق جنگ جیسی تیاریوں کی…

نیویارک :بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملوں سے متعلق دھمکیاں عراق جنگ سے قبل کی جانے والی تیاریوں جیسی گونج رکھتی ہیں۔ اپنے بیان میں محمد البرادعی نے کہا کہ…

دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ…

تہران :ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے…

پاسدارانِ انقلاب اشتعال انگیزی سے گریز کرے، کوئی…

واشنگٹن :امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے خبردار کیا ہے کہ وہ پاسدارانِ انقلاب کے کسی بھی غیر محفوظ اور غیر پیشہ ورانہ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔ سینٹکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں اتوار سے دو روزہ بحری…

امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل…

امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائل سسٹمز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پینٹاگون نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو…

شارجہ : بارش کے دوران سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے پر…

شارجہ میں بارش کے دوران سڑکوں پر خطرناک کرتب دکھانے پر پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کر کے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے بارش کے دوران غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور خطرناک اسٹنٹس پرشارجہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد…

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر…

اسلام آباد:عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت کے حکم نامے کے مطابق بھارت کو 9 فروری 2026 تک بگلیہار ڈیم اور کشن گنگا ڈیم کے آپریشنل لاگ…

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام،…

وزیراعظم  شہباز شریف نے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے والی فتنہ الہندوستان کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں کوئٹہ،…

صدرِ مملکت کا بلوچستان میں امن کے خلاف خطرات ناکام…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں پر اظہارِ تحسین کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کی جانب سے مختلف مقامات پر دراندازی کی کوششوں کو…