ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات،…

راولپنڈی :ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے پاکستان کے ساتھ  تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف…

حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو…

اسلام  آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا۔ اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز…

تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، انٹیلی جنس…

راولپنڈی :سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہااور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنوں کا صفایا کررہے ہیں۔کراچی میں سکیورٹی حکام نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں کوئی فوجی…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی…

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی یافتہ 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیاں کی گئیں جن میں بھارتی…

لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ: ایک کروڑ روپے کی ضرورت…

لاہور :بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ  وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات پر مشکورہوں، مجھے ایک کروڑ روپے کی ضرورت نہیں، پیسوں سے میرے بچوں کو ماں تو نہیں مل سکتی۔ سیوریج لائن میں گر کر…

لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ، ایس ایچ…

لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل کردیا گیا۔لاہور کےعلاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ  کو معطل اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اس…

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ بھاٹی…

لاہور:  پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی ، بچی…

ایران پر حملہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور ہوگا:…

 پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اسے صرف ایران پر نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے واضح کیا کہ ایران جنگ نہیں…

 یورپی یونین نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو ’دہشت…

برسلز/تہران: یورپی یونین نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے متفقہ طور پر…