براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

Sports

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو 128رنز سے…

ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو  ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف…

بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں…

ڈھاکا: 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیشی کپتان مہدی حسن نے  اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستانی اننگز کے 39ویں اوور میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا۔ اسپنر مہدی حسن…

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ…

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر حسین طلعت بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 275 رنز کا ہدف دے دیا۔275 رنز کے ہدف کے…

پی ایس ایل 11 کی نئی ٹرافی رونمائی،…

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کی گئی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ لیگ کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار اہم ہے، اور پی ایس…

ایران کا امریکہ میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت…

تہران :ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایران نے امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزیرکھیل احمد دنیا مالی نے اعلان کیا ہے…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا…

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  ٹی 20  ورلڈ کپ 2026کے کامیاب اختتام کے بعد ٹورنامنٹ کی مجموعی 11.25 ملین ڈالر کی پلیئرز پرائز منی کی حتمی تقسیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ تقسیم 2024 میں انعامی رقم میں کیے گئے…

قومی ہاکی  ٹیم کے  کھلاڑیوں کو قومی اداروں میں…

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کی، جس میں ٹیم کی کارکردگی اور ہاکی کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان پی سی بی عامر میر کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے قومی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کی…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی  سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ  کی قیادت میں کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو آٹھ برس بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی اور ورلڈ کپ کوالیفائر…

پہلا ون ڈے:بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست…

ڈھاکہ :بنگلا دیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے 3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس مہمان…

افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز…

دبئی : افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال کرکٹ سیریز علاقائی جنگی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے مطابق سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز یو اے ای میں 13 سے 25 مارچ کے دوران کھیلنی…