Friday, May 1, 2026, 11:43 AM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
پی سی بی نے نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر…
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ پر سنٹرل کنٹریکٹ اور سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق کھلاڑی کو 27 مارچ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس کے بعد…
پاک بنگلادیش تیسرا ون ڈے: متنازع ریویو پر پی سی بی…
ڈھاکہ :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں متنازع ڈی آر ایس ریویو کے معاملے پر باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے آخری اوور میں بنگلا دیش ٹیم کے ریویو پر امپائر کے خلاف میچ…
پاکستان سپر لیگ 11: ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری…
لاہور:پاکستان سپر لیگ 11 کے لیے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیے گئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کے مطابق الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیاہے۔ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی…
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی…
سڈنی :آسٹریلیا میں موجود ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی 4 فٹبالرز کے بعد کپتان نے بھی وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پناہ کی درخواست واپس لے لی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا قنبری آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے…
سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…
کراچی :پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا میرے…
تیسرا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست…
ڈھاکہ :تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کی…
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی جس میں قومی ٹیم کے انتخاب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو اپنے اختیارات مکمل طور پر استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے…
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے…
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم انجرڈ ہیں اس لیے وہ بنگلا دیش سیریز میں شامل نہیں جبکہ فخر زمان بھی انجرڈ ہیں، تحقیقات کرائیں گے کہ کیسے دو اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے فوری بعد انجرڈ ہو گئے۔
لاہور…
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار…
ڈھاکہ :بنگلا دیش کے کپتان مہدی حسن میراز کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کے برخلاف پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کو رن آؤٹ کرنے آؤٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ انڈین کرکٹرز بھی اس ردعمل کو غیر اخلاقی قرار دیا دے رہے ہیں۔
اسی حوالے بھارتی…
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پی سی بی کا زمبابوین…
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدےکی خلاف ورزی پر زمبابوین کرکٹر بلیسنگ موزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر بلیسنگ موزاربانی نے آئی پی یل سے معاہدہ کرکے پی ایس ایل 11 سے…
