Tuesday, June 30, 2026, 9:16 AM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز…
دبئی : افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال کرکٹ سیریز علاقائی جنگی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے مطابق سری لنکا کے ساتھ وائٹ بال سیریز یو اے ای میں 13 سے 25 مارچ کے دوران کھیلنی…
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بھارتی بیٹنگ جوڑی…
نئی دہلی: آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، جس میں بھارتی بیٹنگ جوڑی ابھیشیک شرما اور ایشان کشن پہلی اور دوسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے بھارتی بیٹنگ جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ ٹو پوزیشن حاصل کی ۔
ابھیشیک شرما…
پہلا ون ڈے ون: پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ…
ڈھاکا: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 55 رنز بنا لیے ہیں۔
ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز…
ٹی 20 ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: قومی کھلاڑیوں پر…
لاہور:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شکست پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق 15 فروری کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی 61 رنز کی شکست کے بعد ناقص پرفارمنس پر میچ…
بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو…
ڈھاکا:کپتان قومی ون ڈے ٹیم شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔
ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ اس سیریز کے لیے کسی کو ڈراپ نہیں کیا گیا تاہم نوجوان کھلاڑیوں کو…
ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی…
اسلام آباد:پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندارکارکردگی کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیم کے ہرکھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
مصر میں ورلڈکپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بعدپاکستان ہاکی ٹیم وطن پہنچ…
پی ایس ایل کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے…
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔
سامنے آنے والے مجوزہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان ہو گا۔
تین مئی کو فائنل سمیت…
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز…
ڈھاکہ :پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان بنگلادیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔
دوسری جانب سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل،…
5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے…
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔
بریٹ رینڈل نے 25 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل: بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے…
احمد آباد:بھارت کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔
احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل میچ میں بھارت نے…
