Wednesday, May 6, 2026, 8:07 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
سرکاری سکیم کےتحت حج کی بکنگ مکمل کرلی گئی ہے:…
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سرکاری سکیم کے تحت حج کی بکنگ مکمل کرلی گئی ہے، جبکہ پرائیویٹ سکیم کی بکنگ بھی تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔
نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار محمد یوسف نے بتایا کہ اس سال حج…
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور…
اسلام آباد:اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے ریڈ زون کے علاقے میں خود پر فائر کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ سرینہ ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں وہ ڈیوٹی پر مامور…
“کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ہر حال میں جاری رہے…
مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ریاست کے یومِ تاسیسکے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی ہر حال میں جاری رہے گی اور یہ تحریک اپنے منطقی انجام تک پہنچ کر رہے گی۔
صدر نے کہا کہ…
عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ، حکومت کی…
لاہور: حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور گوشت کی قیمتوں میں استحکام کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ وزارتِ پیداوار کے ذرائع کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی برآمد (ایکسپورٹ) پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ مقامی مارکیٹ میں سپلائی…
کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے…
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ کے پی نے بتایا کہ ابھی تک کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔…
سربراہ پاک فضائیہ کی رومانیہ میں اعلیٰ سطحی دفاعی…
راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے دورۂ رومانیہ کے دوران رومانیہ کے سیکرٹری دفاع ایڈورڈ باچائڈے اور چیف آف ڈیفنس جنرل گیورگیتسا ولاد سے الگ الگ اور مشترکہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان اور…
پنجاب میں ڈالا کلچر اور بدمعاشی کو برداشت نہیں کیا…
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبے میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد اور اس کے نفاذ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اجلاس میں یہ طے پایا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں…
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی،…
اسلام آباد:پاکستان نے 1967 سے قبل کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے القدس الشریف کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اپنے مستقل مؤقف کو دہرایا ہے۔
دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی دالبندین میں کارروائی،…
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سکیورٹی فورسز کی مؤثر…
کشمیر پر بھارتی قبضہ: وزارت امور کشمیر کا 27…
اسلام آباد:وزارتِ امورِ کشمیر نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلے میں وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کے…
