براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاک افغان تجارتی گزرگاہیں جلدکھلنےکا امکان،…

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بند کے بعد 11 روز سے بند تجارتی گزرگاہیں جلد کھلنےکا امکان ہے۔چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی تجارتی سرگرمیوں کےلیے بند ہے تاہم اسپین بولدک میں پھنسی 500  سے زائد خالی پاکستانی گاڑیوں کی…

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں…

کوئٹہ: پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر  وفاق  اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشتگردی سے متاثر ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست ہے کہ کے پی حکومت بلٹ پروف…

سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل…

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا۔ چینی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں،  زرمبادلہ کے ذخائر میں…

علیمہ خان کی روپوشی کی پولیس رپورٹ بوگس قرار،…

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ایک بار پھر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج…

پی ٹی آئی میں کلچر ہے پانی پینے کی اجازت بھی بانی…

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں کلچر ہے کہ اگر پانی پینے کی اجازت بھی لینی ہو تو بانی پی ٹی آئی سے مانگتے ہیں لیکن علی امین گنڈا پور ایسا نہیں کرتا تھا۔ شیر افضل مروت نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی…

گورنر کے پی نے گورننس کی بہتری کیلئے وزیراعلیٰ کو…

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔  پشاور میں  گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کےجانے پرجتنی خوشی پی ٹی آئی میں ہے، اتنی…

ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کی سمت تاریخی پیش رفت،…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت پر عبور حاصل کرنے والی قومیں ہی مستقبل کی قیادت کریں گی، اس لیے پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان جدید شعبوں میں اپنی نوجوان نسل کو تربیت دے۔وہ منگل کو اسلام آباد میں…

ہائیکورٹ میں درخواست دینے والے کو عمران خان والی…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے والے شخص کو وہی سہولیات دی جائیں جو جیل میں عمران خان کو حاصل ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر وکیل فیصل ملک کے ہمراہ…

صدر آصف علی زرداری سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری…

اسلام آباد: مسلم ورلڈ لیگ (MWL) کے سیکرٹری جنرل اور آرگنائزیشن آف مسلم سکالرز کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر العیسیٰ کے ہمراہ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید…

فورسز کا بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ…

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بنوں کے مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو موثر انداز میں نشانہ بنایا گیا،…