براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پنجاب میں بسنت کی ہرگز اجازت نہیں، پتنگ بازی کے…

لاہور:انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے میں بسنت کی ہرگز اجازت نہیں اور پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ لاہور میں جمعے کو ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی…

تجارت لوگوں کی جانوں سے بڑھ کر نہیں، سکیورٹی…

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ایمبیسڈر طاہر اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا مرحلہ کل، 25 اکتوبر کو ترکیہ میں ہوگا۔ترجمان کے مطابق مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، سرحدی…

پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے لیے…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط بنانے سے متعلق اہم اجلاس وزارتِ خارجہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی سطح پر تعاون کے فروغ کے مختلف…

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ،وزارت داخلہ نے…

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ٹی ایل پی کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم تنظیم قرار دیا ہے۔…

ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ترسیلاتِ زر کے بہاؤ کے جائزے سے متعلق اہم اجلاس وزارتِ خارجہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بیرونِ ملک سے آنے والی رقوم، خصوصاً خلیجی ممالک سے ترسیلاتِ زر کے رجحانات اور…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ،…

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز (ملٹری) ہلالِ جرات) چیف آف آرمی سٹاف، عرب جمہوریہ مصر کے سرکاری دورے پر ہیں۔یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور دفاعی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔ دورے…

نوٹیفکیشن کے بعد ٹی ایل پی پر پابندی مؤثر ہوجائے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا تو پابندی نافذ ہوجائے گی، سپریم کورٹ سے منظوری کی ضرورت…

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان میں مستحق…

پشاور:کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری  خیبر پختونخوا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور اپنے نفاذی شراکت دار ادارے پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے پاکستان میں مستحق خاندانوں کے معاشی…

"آمرانہ قانون کو دوبارہ زندہ کر دیا…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی سے متعلق رول 265کی بحالی پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ عدالت نے ایک ایسے قانون کو بحال کیا ہے جو "غلامی اور آمرانہ دور کی…

طورخم اور چمن بارڈرز پر کلیئرنس معطل، 500 سے زائد…

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے طورخم اور چمن بارڈرز کی بندش کے بعد تازہ ترین صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی جانب سے حالیہ بلااشتعال جارحیت کے واقعات کے باعث متعدد کسٹمزسٹیشنز پر کلیئرنس کا عمل 12 اکتوبر 2025 سے معطل ہے۔ ایف بی…