براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر…

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر  کے باعث دھماکے سے چار افراد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد سکیورٹی اداروں اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا سپریم کورٹ کے احاطے میں واقع اے سی…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 4…

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی یکم نومبر کی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔…

افغانستان سے منشیات کی خیبرپختونخوا منتقلی ،…

پشاور: سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے بڑے پیمانے پر منشیات خیبرپختونخوا اور وادی تیراہ میں سمگل کی جا رہی ہیں، جبکہ اس غیر قانونی کاروبار میں افغانستان کے ڈرگ مافیا کے ساتھ خوارج (دہشت گرد گروہ) بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وادی تیراہ…

حکومت اب آئی پی پیز سے بجلی نہیں خریدے گی، توانائی…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز (نجی توانائی منصوبوں) سے متعلق ٹاسک فورس نے نمایاں کام کیا ہے اور اب حکومت نجی اداروں سے بجلی نہیں خریدے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ توانائی نے…

شمالی وزیرستان میں ڈی پی او کے سکواڈ پر حملہ، 5…

پشاور:شمالی وزیرستان میں ڈی پی او کے پولیس سکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ ڈی پی او وقار احمد حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ بنوں،میران شاہ روڈ پر ممش خیل کے علاقے میں اس وقت کیا گیا جب ڈی پی او کا…

پورٹ قاسم پر عالمی معیار کا شپ یارڈ قائم کرنے کا…

کراچی:وزارتِ میری ٹائم افیئرز نے پورٹ قاسم پر عالمی معیار کا شپ یارڈ قائم کرنے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے چینی کمپنی کو پورٹ قاسم پر جیٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز جنید انور چوہدری نے بتایا کہ حکومتِ پاکستان نے…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم…

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں جاری ہلچل مزید پیچیدہ ہو گئی ہے، وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، جب کہ پیپلز پارٹی تاحال نئے قائدِ ایوان کے نام پر متفق نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق…

آج کا دن ہمیں ڈوگرہ راج کیخلاف بغاوت کی یاد دلاتا…

اسلام آباد:گلگت بلتستان کا 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملکی قیادت نے علاقے کے عوام کی جرات، حب الوطنی اور 1947 میں پاکستان کے ساتھ الحاق کے تاریخی فیصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف…

پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری…

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ذمہ داری پوری کی جائے۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت…

پی ٹی آئی کی اسیر قیادت اسٹیبلشمنٹ کیساتھ درجہ…

اسلام آباد:سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ،نہ ہی یہ قیادت کوئی تحریک چلانے کے قابل ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اپنے ذاتی مفاد کے سوا قیادت پی ٹی آئی میں کیا کررہی ہے۔ عمران…