Tuesday, May 5, 2026, 10:20 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
لاہور: شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا گروہ گرفتار،…
لاہور:نواب ٹاؤن پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسانے والا گروہ گرفتار کر لیا جبکہ چوہنگ تھانے کی حدود میں نقب زنی کرنے والا ایک گروہ بھی دھر لیا گیا۔
ایس پی صدر رانا حسین طاہر کے مطابق ملزمان انسٹاگرام پر دوستی کے…
کسی کو 27ویں آئینی ترمیم پر حیرانی اور پریشانی…
اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ کسی کو 27ویں آئینی ترمیم پر حیرانی اور پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
گوگل اور حکومتِ پاکستان کا شراکت داری معاہدہ، 2026…
اسلام آباد:پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار تیز کرنے کے لیے گوگل اور حکومتِ پاکستان نے بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن میں ہری پور میں پاکستان کی پہلی کروم بُک اسمبلنگ لائن کا افتتاح اور وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن…
سکھ یاتریوں کیساتھ آنیوالے 12 ہندوؤں کو واپس بھارت…
لاہور: ہر سال کی طرح اس سال بھی بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچے۔
حکومت پاکستان نے حسب روایت سکھ یاتریوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کیے تاکہ…
صدرِ مملکت آصف زرداری سے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد…
دوحہ:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے قطر کے وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے دوحہ میں ملاقات کی۔ قطری وزیراعظم خصوصی طور پر صدرِ مملکت سے ملاقات کے لیے ان کے قیام گاہ پہنچے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ،…
اسلام آباد میں احتجاج کیا تو پارٹی پر پابندی اور…
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر اسلام آباد کی طرف احتجاج کیا تو پارٹی پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشنز موجود ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیاکہ اگر 26 نومبر کو پی ٹی آئی…
اسلام آباد میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی تحفظ کے…
اسلام آباد:چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں سموگ کے تدارک، فضائی آلودگی کے خاتمے اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ماہر ماحولیات و فارسٹر رضوان محبوب، ممبر…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آئینی عدالت کے قیام…
اسلام آباد:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آئینی عدالت کے قیام کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے، تاہم ستائیسویں آئینی ترمیم میں ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی بحالی پر شدید تحفظات بھی ظاہر کیے ہیں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی…
ایسے اقدام سے گریز کیا جائے جو کشیدگی کا باعث بنے،…
راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ایک خطرناک اقدام ثابت ہوسکتی ہے، اس طرح کے اقدامات سے ہر صورت گریز کرنا چاہیے۔عدالت کے اوپر ایک اور عدالت قائم کرنا آئینی اصولوں کے منافی ہے۔
چیئرمین پی…
صدر آصف علی زرداری کا دوحہ میں عالمی سمٹ سے خطاب…
دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دوسری ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سماجی انصاف، جامع ترقی اور عالمی یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ غربت کے خاتمے، باوقار روزگار کے فروغ، مساوات اور انسانی حقوق کی…
