براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

بابا گورونانک کا 556ویں جنم دن، ننکانہ صاحب کے…

لاہور:بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 4 سے 6 نومبر تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جب کہ بابا گورونانک یونیورسٹی میں بھی 3 سے 6…

پاکستان سپریم کورٹ میں انتظامی تقرریاں، متعدد ڈپٹی…

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں اہم انتظامی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل محمد لغاری کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا گیا ہے۔ سہیل محمد لغاری کا تعلق سندھ کی عدلیہ سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی…

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت کی کارکردگی، خصوصاً بیرونِ ممالک پاکستانی مشنز کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے…

طورخم سرحد افغان شہریوں کی واپسی کے لیے کھول دی…

خیبر: پاکستان نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو افغان شہریوں کی واپسی کے لیے آج سے کھول دیا ہے۔ تاہم، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح سات بجے طلب کیا گیا تاکہ افغان…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کروا کر…

چترال :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں۔ چترال میں دانش سکول کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اہلِ چترال…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے…

اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں بلکہ کشمیر سے ہوگا، کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی انہیں مایوس نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

افغان سرزمین سے دراندازی بند کی جائے، کشیدگی نہیں…

اسلام آباد:ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر 29 اکتوبر کو ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی اور اس موقع پر ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات…

خیبر پختونخوا کابینہ کی حلف برداری، گورنر فیصل…

پشاور:گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بطور صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب…

بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کیلئے 27ویں…

لاہور: پنجاب اسمبلی نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے اگر  27 ویں ترمیم  کرنی پڑتی ہے تو  فوری طور پر کی جائے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کے معاملے پر…

پاکستان نے پاسپورٹ سے اسرائیلی شق کے خاتمے کا…

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ نے  پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلئے ناقابل استعمال‘ کی شق کے خاتمے سے متعلق بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔بھارتی چینل نے گزشتہ دنوں دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ سے’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی…