Sunday, July 5, 2026, 1:17 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
عادل راجہ اور دیگر ملزمان کی حوالگی برطانیہ سے…
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے بھگوڑے عادل راجہ سمیت دیگر ملزمان کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کے مقدمہ میں 2،2 بار عمر قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ مجرمان کے پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں اور انہیں…
مری میں شدید برفباری کے دوران پولیس اہلکاروں کی…
مری: شدید برفباری کے دوران مری کے ٹریفک وارڈن شفیق الرحمن اور تھانہ مری کے ایس ایچ او اویس اکرم سنو بائیک پر پٹرولنگ کرتے ہوئے سیاحوں کو حفاظتی اقدامات سے آگاہ کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں شدید سردی کے باوجود پولیس اہلکاروں کی روڈ ڈیوٹی کی ذمہ…
آزاد کشمیر : مہاجرین نشستوں کی کمیٹی کا پہلا اجلاس…
اسلام آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین نشستوں کے معاملے پر قائم 9 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی کا پہلا طے شدہ اجلاس حکومتِ پاکستان کی جانب سے منعقد کیا گیا، تاہم اجلاس ناکام رہا کیونکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام نامزد ارکان اور…
کراچی : رینجرز ریکروٹس کی 33ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ،…
کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کراچی میں رینجرز ریکروٹس کی 33ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ ڈی جی پاکستان رینجرز (سندھ) نے وزیر داخلہ کا شاندار انداز میں…
سال 2026 کا پہلا اور آخری سپر مون کل نظر آئے گا،…
اسلام آباد: خلائی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو کے مطابق سال 2026 کا پہلا سپر مون کل (3 اور 4 جنوری کی درمیانی شب) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔
سپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سپر مون روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے…
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او کی شاندار…
اسلام آباد:انتہائی سخت موسمی حالات کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کی بلاتعطل فراہمی کے لیے اہم زمینی راستوں کو کھلا رکھنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی…
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی میں نمایاں…
اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سال 2025 کے دوران بھرتیوں کے عمل میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے مختلف وفاقی اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کے لیے اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیشن…
بنگلہ دیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست کراچی…
اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کو ڈھاکہ سے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت…
غزہ میں انسانی بحران انتہائی سنگین، اسرائیل فوری…
اسلام آباد: پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل میں حائل تمام…
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے واش روم میں…
راولپنڈی : کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد ہسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق واش…
